Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر کی غیر ملکی فنکاروں کے ساتھ بولڈ پرفارمنس ۔ ویڈیوز وائرل

Now Reading:

عائشہ عمر کی غیر ملکی فنکاروں کے ساتھ بولڈ پرفارمنس ۔ ویڈیوز وائرل
Ayesha Omar

ویسے تو عائشہ عمراپنی اداکای اور ماڈلنگ کی وجہ سے جانی جاتیں ہیں، تاہم کچھ روزقبل انہوں نے کراچی میں ہونے والے انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول میں اپنی آواز سے شائیقین کو اپنے سحر میں طاری کر لیا۔

https://www.instagram.com/p/B5CyNX9jP6q/

عائشہ عمر نے 16 نومبر کو کراچی میں ایک نجی کمپنی کیطرف سے منعقد کیے گئے ’سولز فیسٹیول‘ میں فرانسیسی میوزیکل بینڈ کے ساتھ شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

سولز فیسٹیول میں برطانیہ کے بینڈ ’ای بی ای‘ نے شاندار پرفارمنس کی، وہیں برطانیہ کے ہی الیکٹرانک بینڈ ’کلین بنڈت‘ اور فرانسیسی میوزیکل بینڈ سمیت پاکستانی فنکاروں نے بھی اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

Advertisement

کراچی کے علاقے معین خان اکیڈمی میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں عالمی ایوارڈ یافتہ میوزک پروڈیوسرز و بینڈ کی پرفارمنس نے جہاں پاکستانی شائقین کو خوب محفوظ کیا، وہیں عائشہ عمر کی بولڈ پرفارمنس نے بھی شائقین کو حیران کردیا۔

 

عائشہ عمر کی بولڈ پرفارمنس پر نہ صرف شائقین محظوظ ہوئے بلکہ سوشل میڈیا پر ان کی تعریف بھی کی گئی۔

اداکارہ مہوش حیات بھی اسی فیسٹیول کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں اور انہوں نے اپنے انسٹاگرم پر شو کی ویڈیو بھی شیئر کی

https://www.instagram.com/p/B5AtATzl0s9/?utm_source=ig_embed

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
بگ بی کی واپسی کیساتھ 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے اگلے سیزن کا اعلان
امیتابھ بچن کو ایک اور باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان
بگ باس او ٹی ٹی کے اگلے سیزن کا اعلان کردیا گیا
کامیڈین ببو برال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر