Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کا لڑکیوں کو انوکھا مشورہ

Now Reading:

مہوش حیات کا لڑکیوں کو انوکھا مشورہ
مہوش

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی مایہ نازادکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پرلڑکیوں کو ایک اورمشورہ دے دیا ہے۔

گزشتہ روز اداکارہ نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لڑکیوں کے لیے لکھا کہ لوگوں کو یہ موقع مت دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اُبلے چاول جیسا سلوک کریں کیوں کہ آپ بریانی ہیں۔

مہوش نے ٹویٹ میں ہیش ٹیگ کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ ’بریانی ہمیشہ میری پہلی محبت کی طرح رہے گی۔

https://twitter.com/MehwishHayat/status/1197565485707153408

اداکارہ کے اس ٹوئیٹ کے بعد تو سوشل میڈیا پر صارفین کے جانب سے ٹویٹ رپلائیزکی لائن ہی لگ گئی۔

مہوش کے اس ٹویٹ پر بہت سے لوگوں نے پرمزاح انداز میں ٹویٹ کیے تو بہت سے لوگوں نے ان کے ٹویٹ میں دیے گئے مشورے کو سراہا۔

Advertisement

 یاد رہے کہ مہوش کے اس ٹویٹ پر صارفین نے ان کے ٹویٹ میں دیے جانے والے پیغام پر بات کرنے کے بجائے بریانی، پلاؤ اور ابلے چاولوں کے درمیان تقابل شروع کردیا ہے۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین نے بریانی کو زیادہ سراہا۔

https://twitter.com/asmaalizain/status/1197852483592294402

ایک مرد صارف نے ان کے ٹویٹ کے جواب میں لکھا ہے کہ لڑکیاں اگر بریانی ہیں تو ہم پلاؤ ہیں۔

ایک اور صارف نے توجہ دلائی کہ بریانی بھی اُبلے چاول کی ہی ’اولاد‘ ہے۔

Advertisement

https://twitter.com/asmaalizain/status/1197852483592294402

بعض صارفین نے اُبلے چاول سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ کبھی دال چاول کھاکر دیکھ لیں۔

ایک صارف نے مہوش حیات کے اس ٹویٹ پر مزاحیہ تبصرہ بھی کیا ہے۔

اس سے قبل پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے لیے ایک اور اعزاز  ملا تھا کہ منسٹری آف ہیومن رائیٹس حکومت پاکستان نے انہیں لڑکیوں کی تعلیم کے حقوق کے لیے سفیر مقرر کیا تھا۔

خیال رہے کہ تمغہ امتیاز ملنے کے بعد مہوش حیات کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور پاکستانی عوام کی جانب سے ان سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ اگر حکومت نے انہیں ایک اعزاز کے لیے چن ہی لیا ہے تو پھر اب انہیں چاہئے کہ وہ اداکاری کو چھوڑ دیں

Advertisement

مہوش حیات سوشل میڈیاپرتنقیدکی زدمیں آگئیں

Advertisement

اس سے قبل مہوش نے سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کے لیےسکھر کے 5 اسکولوں اور ان میں پڑھنے والے سیکڑوں بچوں کی تعلیم کا بیڑہ اٹھایا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مہوش حیات سے کشمیر میں جاری بھارتی دہششت گردی کے حوالے سے بھی سوال کیا گیا جس کا جواب دینے سے انہوں نے انکار کر دیا ۔

حال ہی میں امریکہ سے احسن خان اور مہوش حیات کی ایسی ڈانس کی ویڈیو بھی سامنے آئی جسے دیکھ کر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہیں اور طرح طرح کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر