2019 میں سب سےزیادہ سرچ کی جانےوالی سیلیبریٹیز

رومیصہ ملک - ویب ایڈیٹر - بول نیوز

11th December, 2019

انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نےہرسال کی طرح سال 2019 کی بھی دنیا بھرمیں سرچ کی جانے والی شخصیات، فلموں، اسپورٹس اور چیزوں کی فہرست جاری کردی۔

اس بارگوگل نےپاکستان کےحوالےسے ’سب سے زیادہ سرچ کی جانےوالی چیزیں‘ اور ’سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات‘ سمیت ’سب سے زیادہ سرچ کی جانےوالی فلموں‘ کی فہرست جاری کی ہے۔

گوگل کی فہرست میں  پاکستان میں سب سے زیادہ  سرچ کی جانے والی  شخصیا ت میں اداکاروں  ، کھلاڑیوں کے ساتھ  ساتھ تم بھارتی پائلٹ ابھی نندن  بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔

۔نیمل خاور

2019  میں گوگل  میں  سب سےزیادہ سرچ کی جانے والی  شخصیت میں پاکستان  کی سابقہ اداکارہ  اور نیمل خاور  رہیں ۔ اکارہ نیمل خاور کو اپنی اداکاری یا دیگر مصروفیات کی وجہ سے نہیں بلکہ اداکار سے شادی کرنے کی وجہ سے سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

 

۔ وحید مراد

دوسرےنمبر پرچاکلیٹی ہیرو وحید مراد  سرچ کیے جانےوالی شخصیت ہیں۔

۔ بابر اعظم

اپنی کرکٹ پرفارمنس کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے بابر اعظم نے نہ صرف محمد عامر بلکہ آصف علی کو بھی انٹرنیٹ سرچ میں پیچھے چھوڑدیا۔

    • ٓٓاصف علی

    • 2019 میں سال انٹرنیٹ پر سرچ کرنے کے حوالے سے آصف علی نے ساتھی کرکٹر محمد عامر کو پیچھے چھوڑا، آصف علی کو ممکنہ طور پر اس سال ان کی بچی کی وفات کی وجہ سے سرچ کیا گیا۔
      • عدنان سمیع خان

      • پاکستان میں  بانچویں نمبرپرگلوکاروموسیقارعدنان سمیع خان کو بھی رواں سال پاکستان میں زیادہ سرچ کیا گیا جس کی وجہ ان کے کچھ متنازع سیاسی بیانات تھے۔

      • سارہ علی خان

      • چھٹے نمبرپرپاکستانی عوام نےگوگل میں سب سے زیادہ  سرچ بالی وڈ کےچھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کوکیاگیا
      • محمد عامر

      • ساتویں نمبرپر پاکستان  قومی  ٹیم کے فاسٹ بالر محمد  عامر رہے۔
      •  آٹھویں نمبر پرعلیزےشاہ رہیں جنھوں نےاپنی اداکاری اور خوبصورتی سے پاکستانیوں کےدلوں پرخوب راج کیا۔

      • مدیحہ نقوی

      • 2019 میں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی 10 ویں نمر پررہیں ۔
    • گوگل سال کے اختتام پر ہر سال دسمبر کے دوسرے ہفتے کے آٓغاز میں ہی یہ فہرست جاری کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

گلوکارہ

26 سالہ بھارتی گلوکارہ خود کشی کرلی

26 سالہ بھارتی گلوکارہ سشمیتانے خود کشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی...

وائرس

وائرس کے ڈر سے فیشن ویک میں ماسک لگا کر شرکت کی

کورونا وائرس وائرس کے ڈر سے فیشن ویک میں ماسک لگا کر شرکت کرتے لوگوں کو دیکھا...

حریم فاروق کی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھ گیا

پاکستان شو بز کی نا مور ٹی وی اور فلم اسٹار حریم فاروق اکثر اپنی فٹنس اور...

مائیکل جیکسن کےبھتیجےپاکستان کی خوبصورتی،مہمان نوازی کےمعترف

پاپ میوزک کے بادشاہ اور دنیا کے نامور گلوکارمائیکل جیکسن کے بھتیجے بھی پاکستان کی خوبصورتی اورمہمان...


ضرور پڑھیں

کورونا وائرس

چین میں کوروناوائرس کاوارجاری، ووہان میں اسپتال ڈائریکٹرچل بسے

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کرگئی ہے، مہلک وائرس نے ووہان...

حریم فاروق کی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھ گیا

پاکستان شو بز کی نا مور ٹی وی اور فلم اسٹار حریم فاروق اکثر اپنی فٹنس اور...

مائیکل جیکسن کےبھتیجےپاکستان کی خوبصورتی،مہمان نوازی کےمعترف

پاپ میوزک کے بادشاہ اور دنیا کے نامور گلوکارمائیکل جیکسن کے بھتیجے بھی پاکستان کی خوبصورتی اورمہمان...

شوبزاسٹارزکی شادیاں ٹوٹنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

 پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں شادیاں ٹوٹنے کی بڑی...