Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کے کمرے میں کون ۔ ویڈیو وائرل

Now Reading:

حریم شاہ کے کمرے میں کون ۔ ویڈیو وائرل
حریم شاہ

حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اچانک نیند سے بےدار ہو کر سہمے ہوے لہجے میں استفسار کرتی ہیں کہ ان کے کمرے میں کون ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی انہیں ڈرا رہا ہے۔

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1208123498973057024

 

حال ہی میں حریم شاہ بول انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے پروگرام چیمپئینز میں آڈیشن دینے کے لیے آگئیں ، جہاں انہیں کچھ ڈیئرنگ کرکے دکھانا تھا
وقار ذکا سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے نہ صرف یہ بتایا کہ وہ اہم شخصیات اور دفاتر تک کس طرح رسائی حاصل کرتی ہیں بلکہ انہیں نے ایک معروف ٹی وی جرنلسٹ کے بارے میں بھی حیرت انگیز انکشافات کیے ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز کی چھٹی قسط میں آڈیشن دیتے ہوئے حریم شاہ نے کچھ ایسی باتیں بھی کی ہیں جنہیں سن کر عوام نے ان کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع کردی ہیں۔

حریم شاہ کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے اور اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں، ان دنوں ایجوکیشن میں ماسٹرز کررہی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 شوٹر گرفتار
ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
بچپن سے ہراسانی کا سامنا رہا، اب اس کا مقابلہ کرنا سیکھ لیا ہے؛ دانیال ظفر
پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا لگ گیا
مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار
بشریٰ انصاری نے بھکاری مافیا سے چھٹکارے کا منفرد طریقہ بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر