Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’پیراسائٹ‘کے ہدایت کار کا ٹرمپ کی تنقید پر سخت ردعمل

Now Reading:

فلم ’پیراسائٹ‘کے ہدایت کار کا ٹرمپ کی تنقید پر سخت ردعمل
فلم ’پیراسائٹ‘

فلم ’پیراسائٹ‘  کو آسکر ایورڈ ملنے پر ٹرمپ کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر فلم کے ہدایت کار شدید غصہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی فلم پر کی جانے والی تنقید پر جنوبی کوریا کے ہدایت کار یون سنگ ہیون کا سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔

جنوبی کوریا کے ہدایت کار یون سنگ ہیون نے کہا کہ انہیں ٹرمپ کے تبصرے پربہت غصہ آیا ۔

‘آسکر ایورڈ یافتہ فلم ’پیراسائٹ‘  پرمقدمہ

ہدایت کار نے امریکی صدر کے لیے کہا کہ ٹرمپ ہیں نہ کہ ’پیرا سائٹ‘ کے ہدایتکار۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا بیان  فلم سے متعلق تنگ نظری ہے۔

گزشتہ روز قبل ٹرمپ نے آسکرز میں بہترین فلم کے اعلان کی نقل بھی اتاری تھی۔

واضح رہے کہ جنوبی کوریا کی فلم کو بہترین فلم کا ایوارڈ دینے پر امریکی صدر نے دو دن قبل آسکرز کا خوب مذاق بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر