Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری

Now Reading:

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری
فاسٹ

فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس9 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فاسٹ اینڈ فیوریئس کے مداحوں کے لیے ایک بار پھر خوشخبری ہے کیونکہ یہ فلم اپنے مداحوں کا دل جیتنے کے لیے ایک بار پھر آرہی ہے۔

یاد رہے اس فلم کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا جبکہ لائیو کانسرٹ بھی منعقد کیا گیا تھا۔

Advertisement

فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 ایڈونچر سے بھرپور فلم ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز ضرور بنے گی۔

اس فلم کو کرس مورگن، ون ڈیزل اور کلیٹن ٹاؤن سینڈ نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔

ڈوین جانسن اور ون ڈیزل نے پال واکر کی 46 ویں یوم پیدائش پر جزباتی ٹوئیٹ کر دیا

اس فلم کی اسٹار کاسٹ میں ون ڈیزل، ریسلر جان سینا، مشیل روڈریگ، کارڈی بی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فلم فاسٹ اینڈ فیوریئس 9  انتہائی تیز رفتار کاروں اور بدلے کی آگ میں جلتے خطروں کے کھلاڑیوں کے بے مثال ایکشن سے بھر پور فلم ہے۔

گزشتہ ماہ قبل  ہالی ووڈ کی بلاک بسٹرایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس کے کرداروں میں مبنی  فلم ہوبس اینڈ شا کی ہدایتکاری ڈیوڈ لیچ نے دی تھی ۔

Advertisement

ایڈونچر سے بھرپور فلم کی دیگر کاسٹ میں ڈیوین جانسن،ادریس البا، جیسن اسٹیتھم،ونیسا ،ہیلن مرن،رومن رینز اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل تھے۔

یاد رہے کہ ایکشن اسٹار ڈوین جانسن نے اپنے انسٹاگرام بیان میں وائین ڈیزل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ فلم کی تیاری میں ان کی جانب سے کی جانیوالی مدد پر بے حد مشکور ہیں ۔

 ڈوین جانسن نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ لوگوں کی وجہ سے فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘ نے عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے ۔

اداکار نے فلم کی کامیابی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ فلم ریلیز سے اب تک 750ملین ڈالرسے زیادہ کابزنس کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


4 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
تمنا بھاٹیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں
شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد گرل فرینڈ سے بریک اپ کر لیا تھا، ایوشمان کھرانہ کا اعتراف
نورا فتیحی پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر