Advertisement
Advertisement
Advertisement

26 سالہ بھارتی گلوکارہ خود کشی کرلی

Now Reading:

26 سالہ بھارتی گلوکارہ خود کشی کرلی
گلوکارہ

26 سالہ بھارتی گلوکارہ سشمیتانے خود کشی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی پلے بیک سنگر سشمیتا نے جہیز نہ لانے  پر شوہر اور سسرالیوں کے طعنوں سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔

سشمیتا کرناٹک کی مقامی زبان کی گلوکارہ   تھی ،گلوکارہ نے  والدہ کے گھر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔

اس کے علاوہ  گلوکارہ کی دو سال قبل ہی شرتھ کمار نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔

مقامی میڈیا کے مطابق  خودکشی سے قبل گلوکارہ نے واٹس ایپ پر اپنی والدہ کے لیے ایک میسیج چھوڑا جس میں شوہر اور سسرالیوں کے مظالم کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کم جہیز لانے پر آئے دن طعنے دیئے جاتے اور بے عزتی کی جاتی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ گلوکارہ کی والدہ نے بیٹی کے شوہر اور سسرالیوں پر مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقامی پولیس میں درخواست دائر کردی ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر