Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ بھارتی اداکار جنھیں پاکستان آنا اچھا لگتا ہے

Now Reading:

وہ بھارتی اداکار جنھیں پاکستان آنا اچھا لگتا ہے

 

بالی ووڈ کے لیجنڈاداکار شتروگن سنہا کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شترو گن سنہا جوکہ با لی ووڈ کی خوبرو اور کامیاب ہیروئن سونا کشی سنہا کے والد بھی ہیں،نے پاکستان کے شہر لاہو ر کا دورہ کیا اور معروف بزنس مین میاں اسد احسان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔

https://www.instagram.com/p/B8whRDzgS0N/?utm_source=ig_embed

  پاکستان کے کامیاب دورے کے حوالے سے شتروگن سنہا نے کہا کہ میاں اسد احسان سے میری گہری دوستی ہے، اُن کے بیٹے کی شادی میں شرکت کرکے دلی خوشی محسوس کررہا ہوں۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B8wkDotA0wA/?utm_source=ig_embed

 

لیجنڈ اداکار نے یہ بھی کہا کہ پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، لوگوں کی خوش اسلوبی اور اُن کا پیار ہمیشہ یاد رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر