Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رومانیہ میں طبی عملےکی غفلت،10نومولوکوکورونا

Now Reading:

رومانیہ میں طبی عملےکی غفلت،10نومولوکوکورونا
ڈریپ

رومانیہ میں طبی عملےکی غفلت سےاسپتال میں 10 نومولود بچےکوروناوائرس کاشکارہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق رومانیہ کےمحکمہ صحت کےحکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مغربی شہر تیمی شوارا میں ایک چلڈرن اسپتال میں پیداہونے والے 10 نومولود کورونا وائرس کا شکارہوگئے ہیں۔

 رومانی وزارت صحت نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

رومانوی وزیر صحت نیلوتاتارونےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےبتایا کہ اسپتال میں پیداہونےوالےبچوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئےہیں جبکہ ان کی ماؤں کےٹیسٹ منفی ہیں۔

 ذرائع کاکہناہےکہ بچوں کویہ وائرس اسپتال کےعملے کےذریعےلاحق ہوا ہے۔

Advertisement

وزیرصحت کاکہنا تھا کہ کوروناکا شکار ہونے والے نومولود بچوں میں سے 9 کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ ایک بچے کو اسپتال میں رکھا گیا ہے۔

تاہم  بچوں کی ماؤں کےکوروناکےٹیسٹ دوبارہ کیےجائیں گے۔

رومانیہ میں کوروناسےمتاثرہ افراد کی  تعداد  4 ہزار 417   ہےجبکہ مہلک وائرس سے  197 افرادجاں  بحق ہوچکےہیں تاہم صحت یاب ہونےوالےافراد کی تعداد 460 ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر