Advertisement

گلوکار سلمان احمد ، کورونا کے خوف سے لواحقین جنازے میں شرکت سے گریزاں ہیں

گلوکار سلمان احمد

گلوکار سلمان احمد

پاکستان کے نامور گلوکار سلمان احمد نے کورونا کے خوف کے بارے بات کی اور کہا کہ مرنے والوں کی آخری رسومات سے بھی لوگ کورونا کی وجہ سے قاصر ہیں۔

تفصیلات گلوکار سلمان احد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کورونا کے خوف کی وجہ سے لواحقین جنازوں میں شرکت کرنے سے احتیاط برت رہے ہیں۔

سلمان احمد نے ایک منٹ اور 5 سیکنڈ کی ویڈیو ٹوئیٹر پر شئیر کی ہے۔

انہوں نے ویڈیو مین غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کا خوف اس حد تک عروج پر پہنچ گیا ہے کہ لوگ  لواحقین کے جنازے میں شرکت بھی نہیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایک بیٹا اپنے باپ کے جنازے پر شرکت کرنے نہیں آیا۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک تو لوگ آنہیں رہے اور ساتھ یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ ہمیں ویڈیو بنا کر بھیج دیں۔

گلوکار نے بتایا کہ نیو یارک کی صورتحال قیامت کے مناظر دیکھنے کے برابر ہے۔

Advertisement

 انہوں نے بتایا کہ یہاں کی سڑکیں سنسان اور اسپتالوں میں ہر طرف لاشیں ہی لاشیں ہیں۔

واضح رہے ک گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ نیو یارک میں کورونا کا ٹیسٹ کروانا بھی اب بہت مشکل ہو گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version