Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز نے یاسر کو خوش رکھنے کی ہر کوشش کر ڈالی

Now Reading:

اقرا عزیز نے یاسر کو خوش رکھنے کی ہر کوشش کر ڈالی
اقرا

پاکستان کی نامور اور پسندیدہ اداکارہ نے قرطینہ میں رہ کر یاسر کو خوش کرنے کے لیے کھانے پکانا شروع کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک کھانے کی تصویر پوسٹ کی ہے۔

https://www.instagram.com/p/B-jJ1CPg6xT/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے اقرا مختلف سرگرمیوں اور سوشل سائٹ پر خاصہ ایکٹو ہونے  کی وجہ سے خبروں کاحصہ بنی رہتی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا کی وبا بری طرح پھیل چکی ہے پاکستان بھی اس وبا کا شکار ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے خود کو اور اپنے پیاروں کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے قرطینہ میں رکھ لیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر آلو کوقتے کی تصویر شئیر کی تھی جس کی مداحوں نے خوب تعریف بھی کی ہے۔

https://www.instagram.com/p/B-oLrhEnz6w/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے ساتھ مداحوں سے پوچھا کہ کسی کو آلو گوشت کھانا ہے؟  جس پران کے مداح دلچسپ جواب دے رہے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل قرطینہ میں اداکارہ نے اپنے شوہر یاسر کے لیے کُرتا بھی سلائی کیاتھا۔

واضح رہے کہ اقرا اور یاسر  کو پاکستان انڈسٹری کےنامور جوڑی میں شمار کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر