Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشا پاشا نے ڈاکٹر بہن سمیت طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا

Now Reading:

منشا پاشا نے ڈاکٹر بہن سمیت طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا
منشا پاشا

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا نے اپنی ڈاکٹر بہن سمیت پوری دنیا کے طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کر دی اہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے دنیا بھر میں کورونا کی وبا کے پھیلنے پر بھی تمام مریضوں کی دیکھ بھال بنا ڈرے ، خود کی جان کی پرواہ کیے بغیر خدمت کے لیے حاظر رہنے والے طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

منشا پاشا نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی۔

اداکرہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر پر منشا پاشا کے ساتھ اُن کی بہن ڈاکٹر حنّا بھی موجود ہیں۔

Advertisement

اداکارہ منشا نے تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ ’اِس وقت میری بہن برطانیہ میں ہےاور وہ ایک ڈاکٹر ہے اور یہی پریشان کن بات ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ میری دُعائیں میری بہن اور دُنیا بھر کے تمام ڈاکٹرز کے لیے ہیں۔

واضح رہے پوسٹ کی کیمشن کے اختتام میں اداکرہ نے کہا کہ میں تمام طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہو واقعی یہ سب لوگ جو بھی ہمارے لیے کر رہے ہیں اُسکی مثال نہیں ملتی ہے اور یہ سب لوگ واقعی میں حیرت انگیز اور بہادری کی مثال پیش کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر