Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کی کیپٹن نوید کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ میرا کی کیپٹن نوید کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل
اداکارہ

اداکارہ میرا کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے نیو یارک سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کی انہیں ان کے وطن واپس بلایا جائے اور کہا کہ وہ ہوٹل میں موجود ہیں۔

 جبکہ دوسری جانب سے نیویارک میں میرا اپنے مبینہ شوہرکیپٹن نوید کے ہمراہ خوب لطف اٹھا رہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ میرا نے نیویارک سے جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ نہیں چاہتی کہ انہیں کسی دوسرے ملک میں موت آئے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ایک ہوٹل کے کمرے میں قید ہو کر رہ گئیں ہیں اور انہیں وزیر اعظم کی مدد کی ضرورت ہے ۔

دوسری جانب ایسی ویڈیوز سامنے آ گئیں جن میں اداکارہ میرا کیپٹن نوید کے ہمراہ ان کے گھر میں باربی کیو سے لطف اٹھاتی بچوں بڑوں کے ساتھ انجوائے کررہی ہیں ۔

کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز کا کہنا ہے کہ میرا تو دو ماہ سے ان کے گھر میں ہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایسی ویڈیوز جاری کر کے بےعزتی کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں۔

اداکارہ ریشم کے مطابق 3 روز پہلے ان کی ویڈیو کانفرنس پر میرا سے بات ہوئی، کیپٹن نوید بھی ساتھ تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ میرا اپنے مبینہ شوہر کے ہمراہ شوبز کی دیگر شخصیات کے ساتھ ویڈیو کالز پر بھی رابطے میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر