پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے ، آخر یہ ماہرہ کا اس شخص سے کیا تعلق ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکار ماہرہی خان نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے ساتھ عدنان انصاری ہے جو اداکارہ کے میک اپ آرٹسٹ ہیں۔
https://www.instagram.com/p/B-6ypvyhT2K/?utm_source=ig_web_copy_link
ماہرہ نے اپنے میک اپ آرٹسٹ کو انسٹاگرام پر نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔
اداکارہ نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ میں عدنان انصاری کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
اداکارہ نے لکھا کہ خوش رہوں، تنگ کرتے رہو، میک اپ لگاتے رہو اور دوستی نبھاتے رہو۔
واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہونے کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
