Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر ، مجھ سے جیتنے والا کوئی نہیں

Now Reading:

ہانیہ عامر ، مجھ سے جیتنے والا کوئی نہیں
ہانیہ عامر

پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر لاک ڈاون میں کس کو یاد کرنے لگیں؟

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس  میں  وہ اکیلی کمرے میں بیٹھی لُڈو کھیل رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B_SRDU4je6i/?utm_source=ig_web_copy_link

یاد رہے کورونا کی وجہ سے دنیا کہ بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔

لاک ڈاون کی وجہ سے شوبز انڈسڑری سے تعلق رکھنے والے لوگ سوشل میڈیا کے قرب ہو گئے ہیں تا کہ مداحوں سے گھروں میں رہ کر بھی تعلق کو بر قرار رکھ سکے۔

Advertisement

اداکارہ ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب ہانیہ گیم جیتنے کے بعد دوستوں کے ساتھ اس مزے کو انجوئے نا کرنے پر افسردہ ہو جاتی ہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ  یہ کیا منظر ہے کہ میرے ساتھ بورڈ گیم کھیلنے والا کوئی نہیں ہے۔

انہوں نے گیم کےحوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے گیم جیتنے والا کوئی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے کہا کہ میں بور ہورہی ہوں مجھے کوئی بچالو کیونکہ میں اپنے دوستوں کو بہت یاد کر رہیں ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر