قصائی تک رسائی


عروبہ خانویب ایڈیٹر

31st July, 2020

بڑی عید یعنی عید الاضحیٰ جسے ہم عید قرباں بھی کہتے ہیں، اس عید پر ہر کوئی قربانی کرتا ہے لیکن قصائی تک رسائی خاصی مشکل ہوجاتی ہے۔

اس عید پر سب سے بڑا اور اہم مسئلہ جو پیش آتا ہے وہ ہے قصائی کا ہے، اس حوالے سے بول انٹرٹینمنٹ لایا ہے اپنے سوشل میڈیا صارفین کے لئے ایک خصوصی شو ’  قصائی تک رسائی ‘ جس میں میزبان عفیفہ شیخ شہر کے مشہور قصائیوں سے گفتگو کریگی اور قصائی تک رسائی کا متعلق بات بھی کریگی۔

شو میں تشریف فرما رہیں گے بٹو قصائی اور زمان پٹھان جو آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح اچھے قصائی کی شناحت کر سکے گے اور قصائیوں کے حوالے سے اہم سوالات کا جواب سب ملےگا آپ کو اس خصوصی شو ’ قصائی تک رسائی‘ میں۔