Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خبردار! جو مجھے کسی نے پاگل کہا

Now Reading:

خبردار! جو مجھے کسی نے پاگل کہا
soniya hussain

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نا مور اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ خبردار! جو مجھے کسی نے پاگل کہا۔

تفصیلات کے مطابق سونیا حسین نے ذہنی صحت کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

If your #mentalillness makes you feel guilty, review the definition of “illness” and treat yourself with the same respect and concern you would show to a heart patient. . It’s time to destigmatize ‘ MENTAL ILLNESS’ in any form. #timetotalk #timetochange #mentalhealthawareness . #sonyahussyn #humtv #samikhan #nazishjahangir #ghanaali

Advertisement

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn) on

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ اگر آپ اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کتراتے  ہیں یا شرمندگی محسوس کرتے ہیں تو براہِ مہربانی آپ ایک بار جا کر اس کی تعریف کا جائزہ لیں۔

انھوں نے کہا کہ ذہنی مسائل کا شکار افراد بھی اسی عزت و احترام کے مستحق ہیں جیسے عارضہ قلب میں مبتلا مریض ۔

Advertisement

سونیا حسین کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ کسی بھی شکل میں ذہنی بیماری کیلئے شرم محسوس کرنے کو ختم کیا جائے۔

واضح رہے کہ اپنی آنے والی نئی ڈرامہ سیریل میں سونیا ایک ایسی ہی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں  جسے ذہنی مسائل کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
بگ بی کی واپسی کیساتھ 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے اگلے سیزن کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر