Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورین پاپ بینڈ کا جنرل اسمبلی میں ’امید کا پیغام

Now Reading:

کورین پاپ بینڈ کا جنرل اسمبلی میں ’امید کا پیغام
bts

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس میں کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس نے ‘امید کا پیغام’ جاری کیا  ہے  ۔

برطانوی خبررساں ادارے  کی  رپورٹ  کے مطابق بی ٹی ایس کا مذکورہ ویڈیو پیغام پہلے سے ریکارڈ شدہ تھا جسے اقوام متحدہ کے ادارے بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) کی جانب سے جاری کیا گیا تھا۔

ویڈیو پیغام میں بی ٹی ایس کے اراکین نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث نافذ کیے گئے لاک ڈاؤنز کے دوران اپنی کوششوں کو بیان کیا جس میں انہوں نے مداحوں کو مثبت رہنے کی ترغیب دی۔

کورین بینڈ کا یہ پیغام انگریزی اور کورین زبانوں میں جاری کیا گیا تھا۔

بی ٹی ایس کے لیڈرآرایم نے کہا کہ آئیں ہم اپنی دنیا کا ایک نیا تصور کریں، ایسا محسوس ہوسکتا ہے کہ رات ہمیشہ کے لیے ہے اور ہم ہمیشہ تنہا رہیں گے لیکن صبح کی پہلی کرن سے پہلے رات ہمیشہ تاریک ہوتی ہے۔

Advertisement

کورین بینڈ کے رکن جنگکوک نے اپنی مقامی زبان میں کہا کہ اگر ہم آوازیں لوگوں کو طاقت دیتی ہیں تو پھر ہم یہی چاہتے ہیں اور ایسا کرتے رہیں گے

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ورچوئل اجلاس 21 ستمبر سے جاری ہے۔

اس اجلاس میں تمام عالمی رہنماؤں کے خطاب کو ورچوئلی پیش کیا جائے گا جس میں آپسی تعلقات کو مضبوط کرنے اور کور ونا وائرس کے باعث بڑھتے ہوئے عالمی بحران پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
بگ بی کی واپسی کیساتھ 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے اگلے سیزن کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر