Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونانی فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس میں مائرہ کی دلکش ماڈلنگ

Now Reading:

یونانی فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس میں مائرہ کی دلکش ماڈلنگ
mahira

پاکستان شو بز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل مائرہ خان ہر روپ میں حسین لگتی ہیں لیکن  یونانی فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس میں تصویروں کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے۔ 

تفصیلات کے مطابق ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ مائرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام  پر اپنی دلکش تصویریں شئیر کیں، جس میں انہوں نے مغربی طرز کا سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFdxrg5hrfU/

واضح رہے کہ ان تصاویر میں اداکارہ نے یونانی فیشن ڈیزائنر سیلیا کرتھیروتی کا تیار کردہ رفلز کا گاؤن پہن رکھا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFdqKkkhWVz/

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر