Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان شادی کی رات کیوں روئے؟

Now Reading:

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان شادی کی رات کیوں روئے؟
شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے اپنی شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کیا گیا ہے، جو جان کر آپ سب حیران ہو جائینگے۔

 شاہ رخ خان  نے اپنی شادی کی پہلی رات کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی شادی کی پہلی رات ایک سینئر اداکارہ کے باعث برباد ہوگئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ معروف اداکارہ ہیما مالینی نے اُن کی اور گوری خان کی شادی کی پہلی رات برباد کردی تھی اور اس بات کو وہ دونوں اپنی آخری سانس تک یاد رکھیں گے۔

اداکار نے بتایا کہ جن دنوں اُن کی شادی گوری کے ساتھ ہوئی، اُن کی فلم ’دل آشنا ہے‘ کی شوٹنگ چل رہی تھی جس کی ہدایت کار ہیما جی تھیں (یہ اُن کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم تھی)۔ شاہ رخ خان نے بتایا کہ شادی کی پہلی رات ہیما جی نے انہیں فون کیا اورفوراً فلم کے سیٹ پر آنے کو کہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر