اداکارہ رباب ہاشم کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


تنویر علی

25th November, 2020
Square ad 300 x 250

پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ رباب ہاشم شادی کے باندھن میں بندھنے والی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ رباب ہاشم نے اپنی مایوں کی چند تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

تصاویر میں اداکارہ نے مایوں کے پیلے رنگ کے جوڑے اور مہندی لگے ہاتھوں کے ساتھ دلہن کے روپ میں نظر آرہی ہے۔

رباب ہاشم پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی قابل اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت سے کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

گزشتہ سال اُنہوں نے مقبول ترین ڈرامہ ’میرے محسن‘ کیا تھا، جس میں اُنہوں نے اداکار سید جبران کے ساتھ مرکزی کردار نبھایا تھا۔

رباب ہاشم نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز دس برس کی عمر میں کیا تھا۔