Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ کا مداحوں کو ایک خاص مشورہ

Now Reading:

علیزے شاہ کا مداحوں کو ایک خاص مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو ایک خاص مشورہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ہمیں اُس جگہ رہنا چاہیے جہاں ہمیں ترجیح ملے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ کبھی بھی ایسے لوگوں کے ساتھ تعلق نہ رکھیں جن کے لیے آپ صرف ایک آپشن ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

Advertisement

واضح رہےکہ علیزے شاہ اداکاری کیساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں، ڈرامہ سیریل ’ عشق تماشا‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر انہیں ایوارڈ بھی دیا گیا تھا جبکہ ’عہد وفا‘ میں بھی علیزے کی اداکاری کو خوب پذیرائی ملی اور ان کے مداحوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر