Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زہرہ عامر نے شادی کرلی

Now Reading:

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زہرہ عامر نے شادی کرلی
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زہرہ عامر نے خاموشی سے شادی کرلی ہے۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی کی شادی کی تصاویرمقبول

پاکستانی ماڈل اداکارہ اور ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی کی شادی کی...

تفصیلات کے مطابق زہرہ عامر نے اگست 2020  میں شادی کرلی تھی۔

مزید پڑھیں

نادیہ خان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ  و میزبان نادیہ خان نے اپنی...

اپنے حالیہ انٹرویو میں زہرہ عامر نے انکشاف کیا کہ گھر والوں کے دباؤ کی وجہ سے انہوں نے جلد شادی کرلی لیکن اب اداکاری پر فوکس ہوگا جبکہ کورونا وائرس کے باعث انڈسٹری سے شادی میں کسی کو نہیں مدعو کیا گیا تھا۔

Advertisement

مزید پڑھیں

بھارتی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی نے خاموشی سے شادی کرلی

بھارتی شوبز انڈسٹری کے مشہور جوڑی نے خاموشی سے شادی کر کے...

واضح رہے کہ ابھرتی ہوئی اداکارہ مختلف ٹیلی فلمز میں بھی دکھائی دی ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر