Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا سپر ہٹ ہوگیا

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا سپر ہٹ ہوگیا

معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف کامیڈی فنکار کاشف خان کی صاحبزادی   اور ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی سپر ہٹ ہوگیا۔

گذشتہ روز ٹک ٹاک پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی ربیکا خان کا پہلا گانا ’پارٹی والی نائٹ‘ریلیز کیا گیا ۔

گانا ریلیز ہوتے ہی  24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں لاکھوں افراد سُن چکے ہیں۔

گانے  کی ویڈیو میں ربیکا خان سمیت دیگر ٹک ٹاک اسٹارز نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر