Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ٹک ٹاک اسٹار نے نکاح کرلیا

Now Reading:

معروف ٹک ٹاک اسٹار نے نکاح کرلیا
Advertisement

پاکستان کے معروف ٹک ٹاک اسٹار ز میں سے ایک عمر نے نکاح کرلیا۔

معروف ٹک ٹاکر نے تصاویر و ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نکاح کے بعد کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’الحمداللّہ! اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہمارا نکاح ہوگیا‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by U M E R _ K A R A X H I 👑 (@real_umerkarachii)

Advertisement

عمر نے مزید لکھا کہ ’میری زندگی میں جو سب سے بہتر تھا ، اللہ تعالیٰ نے اُسے میرے حق میں کردیا‘۔

اُنہوں نے اپنی اہلیہ  کو مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ’ آپ جتنی حسین ہیں اُس سے کہیں زیادہ آپ کی سیرت  حسین ہے،   اللہ تعالیٰ نے آپ کو میرا نصیب بنایا، اب دُعا ہے کہ آپ  کے نصیب میں وہ ساری  خوشیاں لاسکوں جو آپ چاہو‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by U M E R _ K A R A X H I 👑 (@real_umerkarachii)

Advertisement

ٹک ٹاکر نے اپنے نکاح کی تقریب کی کچھ دلکش تصاویر بھی شیئر کیں جس میں انہیں اہلیہ کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ’عمر کراچی ‘ کے نام سے معروف ٹک ٹاکر کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 19 لاکھ سے زائد فالوورز  ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر