Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس سال گیم شو میں ہوگی اسپورٹس کار کی برسات

Now Reading:

اس سال گیم شو میں ہوگی اسپورٹس کار کی برسات

پاکستان کے نمبر 1 انٹرٹینمنٹ چینل کے گیم شو ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ میں اس سال اسپورٹس کار کی برسات ہوگی جبکہ گیم شو میں اس مرتبہ عوام بھی حصہ لے سکے گی۔

تفصیلات کے مطابق گیم شو ایسے چلے گا رمضان لیگ میں 4 اسپورٹس کار کے ساتھ 100 موٹر سائیکل، 2 800 سی سی گاڑی دی جائیں گی۔

گیم شو ایسے چلے گا رمضان لیگ میں اور بھی بہت سے لاکھوں کے انعامات دیئے جائیں گے۔

گیم شو ایسے چلے گا رمضان لیگ کی میزبانی پاکستان کے معروف اداکار دانش تیمور کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بول انٹرٹینمنٹ کی گرینڈ رمضان ٹرانسمیشن میں ’’رمضان میں بول‘‘، ’’خوش رہو پاکستان کپ 2021‘‘، ’’گیم شو ایسے چلے گا رمضان لیگ‘‘ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
تمنا بھاٹیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں
شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد گرل فرینڈ سے بریک اپ کر لیا تھا، ایوشمان کھرانہ کا اعتراف
نورا فتیحی پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں!
معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر فائرنگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر