Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹارزن کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ایک حادثے میں جاں بحق

Now Reading:

ٹارزن کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ایک حادثے میں جاں بحق
ٹارزن
Advertisement

ہالی ووڈ فلم ٹارزن میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ایک جہاز حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ولیم جوزف لورا اپنی فیملی کے ہمراہ ایک جہاز حادثے کا شکار ہوتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 ولیم جوزف لورا، ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ٹارزن کے مرکزی کردار کے طور پر نظر آئے تھے۔

 ولیم جوزف لورا نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک ماڈل کے طور پر کیا جس کے بعد 1989 میں فلم ’ٹارزن ان منہٹان‘ میں کام کیا تھا۔

اس کے بعد 1996 سے 1997 کے درمیان ولیم جوزف نے ’ٹارزن: دا اپیک ایڈونچر‘ سیریز کی جس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
سارہ علی خان نے سیاست میں انٹری سے متعلق کیا کہا؟
بگ باس 17 کے فاتح حقہ بار پر چھاپے کے دوران گرفتار
اکشے کمار نے اپنی فلموں کی مستقل ناکامی پر خاموشی توڑ دی
تارک مہتا کا اولٹا چشمہ کی اداکارہ نے پروڈیوسر کیخلاف مقدمہ جیت لیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر