Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کو ہراساں کرنے پر پولیس نے معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا

Now Reading:

خواتین کو ہراساں کرنے پر پولیس نے معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا

سرگودھا میں راہ چلتی لڑکیوں کی ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک پر وائرل کرنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقہ رضا ٹاؤن کا رہائشی شیخ علی نامی نوجوان نے چند روز قبل گلی سے گزرنے والی لڑکیوں کی ٹک ٹاک ویڈیو بنائی، ویڈیو بنانے کے بعد شیخ علی نامی نوجوان نے ویڈیو وائرل کر دی، جس پر عوام کی جانب سے اس کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او سرگودھا ذوالفقار احمد نے پولیس کو ملزم کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی، جس پر فیکٹری ایریا پولیس نے ملزم  کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او فیکٹری ایریا نصرت میکن کے مطابق شیخ علی اس سے قبل بھی خواتین کو مختلف طریقوں سے ہراساں کرنے میں ملوث ہے۔

پولیس نے ملزم کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر