ایک اور اداکار رشتہ ازدواج میں منسلک

ویب ڈیسکویب ایڈیٹر

31st May, 2021. 03:31 pm

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ایک اور اداکار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار نبیل بن شاہد جو کہ ایک ماڈل بھی ہیں گزشتہ روز ایک حسین ماڈل علیشہ پاشا کے ساتھ ازدواجی رشتے میں منسلک ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز نبیل بن شاہد اور علیشہ پاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی چند تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے مداحوں کو اس حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nabeel Bin Shahid (@nabeelbinshahid)

علیشہ پاشا پیشے سے ایک ماڈل میک اپ آرٹسٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں جبکہ نبیل ایک ماڈل ہونے کے ساتھ نئے اور ابھرتے ہوئے اداکار بھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alisha Pasha (@alishapashaa)

Adsense 300×250