Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے ویکسین لگوالی

Now Reading:

معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے ویکسین لگوالی

پاکستان کے معروف گلوکار اور سروں کے سلطان راحت فتح علی خان نے کورونا کی ویکسین لگوالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راحت فتح علی خان ویکسینیشن کرانے ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر پہنچے جہاں راحت فتح علی خان نے اور اُن کی اہلیہ ندا راحت علی خان نے ویکسینیشن کرائی۔

[amazonad category=”Electronics”]

انہوں نے ڈرائیو تھرو سینٹر میں پہلے رجسٹریشن کرائی اور بلڈپریشر چیک کرایا۔

گلوکار نے تیسرے کاونٹر سے ویکسینیشن کرائی اور شہریوں کو ویکسینیشن کرانے کی  تلقین بھی کی۔

Advertisement

راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ موجودہ تناظر میں ویکسینیشن کرانا بہت ضروری ہے، ڈرنے کی بلکل بھی کوئی بات نہیں ہے، میں نے خود ویکسینیشن کرائی ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر