Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منیب مجھے اپنی بہن سمجھتے تھے، ایمن خان

Now Reading:

منیب مجھے اپنی بہن سمجھتے تھے، ایمن خان

اداکارہ ایمن خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اور اداکار منیب بٹ انہیں بہن سمجھتے تھے۔

انسٹاگرام پر ایمن خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان ثمینہ پیرزادہ کے سوال پر کہا کہ ’میری اور منیب کی پہلی ملاقات شوٹ پر ہوئی، ہم نے ایک ٹیلی فلم کی اور اس کے بعد ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہوا‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ✨Lollywood✨🌟 (@lollyfeeds)

Advertisement

اداکارہ ایمن نے بتایا کہ ’اس وقت میں بہت چھوٹی تھی لیکن پھر ہم اچھے دوست بن گئے اور منگنی سے قبل4 سال گہرے دوست بھی رہے‘۔

[amazonad category=”Electronics”]

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ’شوہر منیب اُس وقت مجھے بہن کہا کرتے تھے، انہوں نے اپنی والدہ سے کہا تھا کہ یہ میری بہن جیسی ہے‘۔

دوسری جانب منیب کا کہنا تھا کہ ’ایمن نے مجھے پروپوز کیا لیکن وہ اس بات کو مانتی ہی نہیں ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر