Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماورہ حسین سخت گرمی میں عوام کی خدمت کرنیوالوں کیلئے مشکور

Now Reading:

ماورہ حسین سخت گرمی میں عوام کی خدمت کرنیوالوں کیلئے مشکور

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سخت گرمی میں عوام کی خدمت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پاکستانی اداکارہ نے سخت گرمی میں مزدوری کر کے اپنا گھر چلانے والوں اور عوام کی خدمت کرنے والوں کے لئے اپنے  انسٹا پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔

ماورہ حسین نے لکھا کہ ’ٹریفک پولیس، بینکوں کے باہر کھڑے سیکیورٹی گارڈز، روڈ رائیڈرز اور جتنے بھی لوگ اس شدید گرمی میں کام کررہے ہیں اور ہماری مدد کررہے ہیں،  ان سب کا بہت شکریہ۔‘

واضح رہے کے ملک میں گرمی کی شدید لہر سے لوگ بے حال ہوگئے ہیں، کئی شہروں میں پارا 40 ڈگری سے اوپر ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر