Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کا اپنے چاہنے والوں کو مشورہ

Now Reading:

کترینہ کا اپنے چاہنے والوں کو مشورہ

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے کورونا وائرس سے صحتیاب کے بعد اپنے چاہنے والوں کو مشورہ دے دیا۔

بالی ووڈ کی ہر دلعزیز اداکارہ کترینہ کیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ صحتیاب ہونے کے بعد انہیں دوبارہ ورزش کرنے میں کتنی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

کترینہ کیف نے بتایا کہ کورونا کے بعد انہیں اپنے روزانہ کے ورزش کے معمول پر واپس آنے کے لئے بہت صبر کرنا پڑا ہے۔

کترینہ نے مشورہ دیا کہ اپنے آپ کو وقت دیں اور اعتماد رکھیں آپ آہستہ آہستہ صحتیاب ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف کو جلد ہی نئی فلم ’سوریاوشی ‘ میں اداکار اکشے کمار کے ہمراہ سلور اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر