Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کیساتھ کام کرنے کا پچھتاوا ہے، خلیل الرحمٰن قمر کا انکشاف

Now Reading:

ماہرہ خان کیساتھ کام کرنے کا پچھتاوا ہے، خلیل الرحمٰن قمر کا انکشاف

معروف پاکستانی مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے سُپر اسٹار ماہرہ خان کے بارے میں یہ انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ کے ساتھ کام کرنے پر پچھتاوا ہے۔

خلیل الرحمٰن قمر نے بطور مہمان ایک شو میں شرکت کی اور انٹرویو میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔

شو کے ایک سیشن میں خلیل الرحمٰن قمر کو چند معروف شخصیات کی تصاویر دکھائی گئیں اور ان سے رائے دینے کو کہا۔

جس پر انہوں نے ماہرہ خان کے بارے میں اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ انہیں زندگی بھر اس بات پر افسوس رہے گا کہ اداکارہ ماہرہ ان کے ایک ڈرامے کا حصہ بنیں اور اس میں انہوں نے ہیروئن کا کردار ادا کیا۔

خیال رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نے خلیل الرحمٰن قمر کی زندگی پر انہیں کے لکھے ہوئے ڈرامے ’صدقے تمہارے‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر