Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت مخالف کوئی بیان نہیں دیا، مہوش حیات

Now Reading:

حکومت مخالف کوئی بیان نہیں دیا، مہوش حیات
Advertisement

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری دور میں رہتے ہیں، حکومت مخالف کوئی بیان نہیں۔

تفصیلات کے مطابق ادکارہ مہوش حیات کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ جمہوری دور میں مجھ سمیت تمام لوگوں کو برسر اقتدار افراد کے احتساب کا حق ہے۔

ادکارہ نے کہا کہ میرے لیئے غلیظ الفاظ استعمال کرنے کے باوجود مجھے کوئی جمہوری حق سے محروم نہیں کرسکتا، ایسا کرنے والے اپنے بیمار ذہن کی عکاسی کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
کم عمر ولاگر محمد شیراز کی وزیر اعظم سے ملاقات
معروف پاکستانی اداکار لطیف کپاڈیہ کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہے
اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر