Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فیروز خان کا مشکل وقت میں ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی

Now Reading:

اداکار فیروز خان کا مشکل وقت میں ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی
Advertisement

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث مشکلات کا سامنا کرنے والے ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار نے ترکی کے لوگوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے ایک خصوصی انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔

انہوں نے اپنی ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے لکھا کہ ہم ترکی کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

فیروز خان نے ترکی کےعوام کی حفاظت کے لیے دعا بھی کی۔

خیال رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 180 افراد اس واقعے میں زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
کم عمر ولاگر محمد شیراز کی وزیر اعظم سے ملاقات
معروف پاکستانی اداکار لطیف کپاڈیہ کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہے
اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر