Advertisement
Advertisement
Advertisement

طالب علم کی فلک شبیر سے درخواست ، ہمارے لئے ہماری آواز بنیں

Now Reading:

طالب علم کی فلک شبیر سے درخواست ، ہمارے لئے ہماری آواز بنیں

پاکستانی گلوکار فلک شبیر سے ایک طالب علم نے سوشل میڈیا پر ایک درخواست کی ہے جو کہ ہزاروں طالب علموں کی تمنا بھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلک شبیر سوشل میڈیا پر اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز اور نئی نئی تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کی جاتی ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

 فلک شیبر کی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک نئی تصویر اور اسٹوری شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور وہ کافی خوبصورت نظر آ رہے ہیں۔

گلوکار کی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے اُن کے ایک مداح طالب علم کی جانب سے درخواست کی گئی ہے جو کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے دوران ہر طالب علم کی تمنا بھی ہے۔

Advertisement

مداح کا کہنا ہے کہ آپ کے جوتے طلبہ کے مستقبل سے زیادہ چمکدار ہیں۔

مداح نے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتحانات منسوخ کروانے میں ہماری مدد کریں، مجھے آپ سے بہت امید ہے، آپ ہمارے لئے ہماری آواز بنیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی مجھے عالیہ بھٹ سے مشابہہ قرار دیتا ہے تو خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامر
آریان خان نے میری نجی ویڈیوز لیک کرنیکی دھمکی دی تھی، اننیا پانڈے کا انکشاف
ڈوریمون کارٹون کو اپنی آواز دینے والی خاتون چل بسی
آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کروں گا، خلیل الرحمٰن
ریکھا جی نے میرے گال پر زور کا تھپڑ مارا تھا؛ ہریتھک روشن کا انکشاف
اداکار اعجاز اسلم کی والدہ چل بسیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر