Advertisement
Advertisement
Advertisement

جھانوی کپور بھیا کہتی ہے تو عجیب سا لگتا ہے، ارجن کپور کا انکشاف

Now Reading:

جھانوی کپور بھیا کہتی ہے تو عجیب سا لگتا ہے، ارجن کپور کا انکشاف

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کہتے ہیں کہ انھیں یہ بڑا عجیب اور نیا لگتا ہے جب جھانوی کپور انھیں ارجن بھیا کہہ کر مخاطب کرتی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجن کپور اور ان کی بہن انشولا کپور اس وقت سے اپنی سوتیلی بہنوں جھانوی کپور اور خوشی کپور کے ساتھ رہنے لگے  جب ان دونوں کی والدہ سری دیوی کا 2018 میں انتقال ہوا۔

[amazonad category=”Auto”]

اداکار نے کہا کہ وہ اب تک اپنی سوتیلی بہن کی جانب سے انھیں بھیا پکارنے کے لفظ سے مانوس نہیں ہوئے البتہ ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی سوتیلی بہنوں کو کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ انھیں کس طرح مخاطب کریں۔

واضح رہے کہ ارجن اور انشولا بونی کپور کی پہلی بیوی مونا شوری کپور سے پیدا ہوئے جبکہ جانہوی اور خوشی، بونی کپور کی دوسری بیوی سری دیوی کی بیٹیاں ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر