Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی کی جِلد مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوتی، دنانیر نے بنا فلٹر کے ویڈیو پوسٹ کر دی

Now Reading:

کسی کی جِلد مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوتی، دنانیر نے بنا فلٹر کے ویڈیو پوسٹ کر دی

سوشل میڈیا اسٹار دنانیر نے بے عیب جِلد سے متعلق اپنے نظریات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی جِلد مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوتی، اس میں کوئی نا کوئی عیب لازمی ہوتا ہے جنہیں ہمیں قبول کرنا چاہئیے۔

تفصیلات کے مطابق پاوری گرل دنانیر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم (اداکارائیں اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز) ہر وقت میک اپ اور خاص طور پر فلٹرز میں ویڈیوز بناتی ہیں اور لوگ ہمیں دیکھ کر سمجھتے ہیں کہ یہ ہی ہماری اصل جِلد ہے۔

انہوں نے اپنے چہرے پر کیمرہ زوم کرتے ہوئے کہا کہ میں لوگوں کو یہ دکھانا چاہتی ہوں کہ ہر جِلد کی اپنی ساخت اور بناوٹ ہوتی ہے, کسی کی بھی جِلد بے عیب نظر آنے کے باوجود بے عیب نہیں ہوتی۔

دنانیر کا کہنا تھا کہ اگر چہرے پر آپ کا کوئی پمپل نکل آیا تو اس میں کوئی بری بات نہیں ہے، اس میں کچھ غلط نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر