Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ملائیکہ اور ارباز خان ایک بار پھر ساتھ، تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ ملائیکہ اور ارباز خان ایک بار پھر ساتھ، تصاویر وائرل

بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی سابق شوہر اداکار ارباز خان کے ساتھ کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔

گزشتہ روز ملائیکہ اپنی فیملی کے ہمراہ لنچ پر گئیں جس میں ارباز خان کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

تصاویر میں ملائیکہ اور ارباز کے بیٹے ارہان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ہرے رنگ کی شرٹ میں ملبوس ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ملائیکہ کی بہن اداکارہ امریتا اروڑا کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک ویڈیو میں ملائیکہ کی والدہ ارباز کو محبت بھرے انداز میں چہرے پر بوسہ دے رہی ہیں جبکہ ملائیکہ قدرے فاصلے پر پیچھے کھڑی انہیں دیکھ رہی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب مداح ان تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر خاصے خوش نہیں دکھائی دیے اور کئی افراد نے اسے محض ڈرامہ قرار دیا جبکہ کچھ صارفین کا ماننا تھا کہ دونوں صرف اپنے بیٹے کے لئے ہی ایک ساتھ لنچ پر گئے ہوں گے۔

خیال رہے بالی ووڈ کی جانی مانی جوڑی ملائیکہ اور ارباز کی شادی 1998 میں ہوئی تھی جبکہ طویل عرصہ ایک ساتھ رہنے کے بعد 2017 میں دونوں کی طلاق ہوگئی تھی، ان کا ایک بیٹا ارہان بھی ہے جس کی عمر 18 برس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ کا انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان
اداکارہ تبو کا کنگ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار
سونیا حسین کا اپنے والد سے متعلق حیران کُن انکشاف
خلیل الرحمان پر ’فلرٹنگ‘ کا الزام؛ ملزمہ نے چیٹ لیک کردی
خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ نے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے
راحت فتح علی خان کا گرفتاری کے حوالے سے تردیدی ویڈیو بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر