ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل

جنت مرزا پاکستات کی معروف اور مقبول ٹک ٹاک اسٹار ہیں جن کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز موجود ہیں۔
ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بہت پسند کی جاتی ہیں جبکہ ان کا کانٹینٹ بھی مداحوں کو توجہ کا مرکز رہتا ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس وائرل ویڈیو میں جنت مرزا سکردو کی ایک سرسبز وادی میں گھومتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
وہ اس ویڈیوکے کیپشن میں جنت مرزا لکھتی ہیں کہ ”پاکستان خوبصورت ہے۔“
خیال رہے کہ جنت مرزا فلم انڈسٹری میں بطور اداکارہ اپنے کیریئر کا آغاز بھی کر چکی ہیں ان کی پہلی فلم کا نام ’تیرے باجرے دی راکھی‘ ہے جو جلد ریلیز ہونے والی ہے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

