Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کس مسئلے پر افسردہ ہیں؟اداکار نے بتادیا

Now Reading:

یاسر حسین کس مسئلے پر افسردہ ہیں؟اداکار نے بتادیا

فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے خوراک کی قلت جیسے اہم مسئلے کے بارے میں میڈیا پر ذکر نہ کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے

تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر حسین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر بھوک سے مرنے والے لوگوں کے بارے میں ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے ۔

انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ  بھوک نامی وائرس سے روزانہ 8000 لوگ مرجاتے ہیں جبکہ اس کی ویکسین بھی موجود ہے جسے خوراک کہتے ہیں ۔

اداکار نے لکھا کہ  مگر ہم نےکبھی میڈیا پر اس وائرس اور اس کے شکاروں کا کبھی ذکر نہیں سنا کیونکہ کبھی کوئی امیر بھوک سے نہیں مرا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
کم عمر پاکستانی یوٹیوبر شیراز کا بڑا کارنامہ
عامر خان کے بعد رنویر سنگھ بھی ہوئے ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
حبا بخاری اور شہریار منور کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی
بالی ووڈ کی معروف شخصیات کی جعلی ویڈیوز سے نئے خدشات جنم لینے لگے
مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی آج 13 ویں برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر