پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی اداکار عمران عباس کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے اداکارہ صبا قمر کے ہمراہ اداکار عمران عباس ہیں۔
واضح رہے کہ صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News