Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کی بات پکی ہونے کی تقریب سے خوبصورت تصاویر

Now Reading:

اریبہ حبیب کی بات پکی ہونے کی تقریب سے خوبصورت تصاویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ اریبہ حبیب کی بات پکی ہونے پر منعقد کی جانے والی تقریب سے ان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔

اداکارہ اریبہ حبیب کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ  پر اُن کے گھر میں منعقد کی جانے والی تقریب کی کچھ تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

Advertisement

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’الحمداللہ‘ کہا ہے۔

اداکارہ کے موجودہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اریبہ حبیب نے اپنے بات پکی ہونے کی تقریب کے لئے آف وائٹ رنگ کے حیدرآبادی جوڑے کا انتخاب کیا ہے۔

اس جوڑے کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے اداکارہ نے اپنے بال کھلے رکھے ہوئے ہیں جبکہ انہوں نے ہاتھوں میں جو گجرے پہنے وائے ہیں ان میں گلابی رنگ کے پھولوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

اداکارہ اربیہ حبیب کی اپنے منگیتر کے ہمراہ بھی اس تقریب میں تصاویر موجود ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دونوں بے حد خوش ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نورا فتیحی پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں!
معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر فائرنگ
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر