Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

والدین لڑکوں کی کیسی پرورش کر رہے ہیں؟ دنانیر

Now Reading:

والدین لڑکوں کی کیسی پرورش کر رہے ہیں؟ دنانیر

پاکستان کی معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ و ماڈل دنا نیر نے مینارِ پاکستان پر 14 اگست کو ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کے افسوس ناک واقعے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

دنا نیر مبین نے اپنے انسٹا گرم اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس وا قعے پر مردوں کی ہونے والی تربیت کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔

دنا نیر مبین نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ سب ہی اس موضوع پر بات کر رہے ہیں اسی لئے وہ بھی کچھ کہنا چاہتی ہیں۔

انہوں  نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ہماری ریاست ایسے مردوں کو سزائیں کیوں نہیں دیتی ہے، ایسے مردوں کو عبرت کا نشان یا مثال کیوں نہیں بنایا جاتا ہے۔

دنا نیر مبین کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں لڑکوں کے والدین اُن کی کیسی تربیت کر رہے ہیں، مردوں کو عورتوں کی عزت کرنا کیوں نہیں سکھایا گیا، اسلام نے مرد اور عورت دونوں کو برابر کے حقوق دیئے ہیں۔

Advertisement

دنا نیر کا حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری حکومت اسلام کی جانب سے عورت کو دیئے گئے حقوق کیوں نافذ نہیں کر رہی ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر