Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سجل علی کی تصویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ سجل علی کی تصویر وائرل
Advertisement

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک حالیہ تصویر شیئر کی جو ممکنہ طور پر کسی سرد علاقے کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

Advertisement

اس تصویر میں اداکارہ قدرت کے حسین نظاروں کے سحر میں کھوئی ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں قدرت کی نعمتوں کا تذکرہ کیا ہے جبکہ فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ خود آسمان کی جانب دیکھ رہی ہیں۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے سجل نے لکھا کہ آسمان میری زندگی کا سب سے پسندیدہ حصہ ہے۔

واضح رہے کہ نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی ان اسٹارز میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر