Advertisement

بھارتی اداکارہ خوفناک حادثے میں جاں بحق

بھارت سے تعلق رکھنے والی اور مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی 25 سالہ بھارتی اداکارہ ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ  ایشوری دیش پانڈے کی گاڑی کو رواں ماہ کی 20 تاریخ کو حادثہ پیش آیا جس میں ان کا انتقال ہوگیا تھا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ایشوری 15 ستمبر کو اپنے دوست شوبھم کے ساتھ چھٹیاں منانے گووا گئی تھی اور دونوں کار میں کہیں جارہے تھے  جبکہ کار میں سینٹرل لاک لگا ہوا تھا۔

کار ایک پل سے گزررہی تھی جب ڈرائیور نے کار کا کنٹرول کھودیا اورکار پل سے ندی میں جاگری۔

کار میں سینٹرل لاک لگا ہونے کی وجہ سے دونوں باہر نہیں نکل پائے اور دونوں کی موت ہوگئی۔

Advertisement

خیال رہے کہ  نے حال ہی میں ہندی اور مراٹھی پراجیکٹس کی شوٹنگ مکمل کی تھی اور اداکار سنیل کے ساتھ فلم ”پری ماچے سائیڈ ایفیکٹس“ کے ذریعے مراٹھی انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version