عائزہ خان کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

کلثوم ہرا

17th Sep, 2021. 12:42 am

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لال  رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور ہاتھ میں دیا پکڑا ہوا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے ریڈ اور اورنچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کافی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Adsence 300X250

مزید پڑھیں