سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ ہانیہ عامر کے مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔
حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جن میں اداکارہ بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا عروسی لباس پہنا ہوا ہے جبکہ ان کا انداز بہت نرالہ ہے۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
قبل ازیں اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور سر پر دوپٹہ بھی لی ہوئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کچھ گھنٹے قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ مختلف موقعوں پر لی جانے والی تصاویر اور فیشن شوٹ کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News