Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریکا حق بڑے انعام کے لئے نامزد کرلی گئیں

Now Reading:

اریکا حق بڑے انعام کے لئے نامزد کرلی گئیں

پاکستانی نوجوانوں میں مقبول ترین ٹک ٹاکڑ اریکا حق کا نام ایک بڑے انعام کے لئے نامزد کرلیا گیا ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ ان کا نام ایک بڑے ایوادڑ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

اریکا حق نے بتایا ہے کہ وہ اس موقع پر بہت فخر محسوس کر رہی ہیں کہ اتنے بڑے پلیٹ فارم سے انہیں ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

اریکا حق نے بتایا ہے کہ انہیں ٹک ٹاکر آف دی ایئر 2021 کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeka Haq® (@areeka__haq)

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستانی نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا کو بھی اس ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

واضح رہے  کہ سالانہ ’پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز‘ (پیسا) کے لیے دوسرے سال کے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

پہلی مرتبہ ’پیسا‘ ایوارڈز میں سوشل میڈیا اسٹارز کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جب کہ کورونا کی وجہ سے سینما بند ہونے کے باعث اس مرتبہ فلموں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

’پیسا‘ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق سال 2021 کے ایوارڈز کے لیے 24 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by PISA Awards (@pisacompk)

Advertisement

ٹک ٹاکر آف دی ایئر

  • عریقہ حق
  • Advertisement
  • کنول آفتاب
  • جنت مرزا
  • ملک عثمان عاصم
  • پھلو (توقیر عباس)

یوٹیوبر آف دی ایئر

Advertisement
  • ڈکی بھائی
  • کچن ود آمنہ
  • مبشر صدیق – ولیج فوڈ سیکریٹس
  • شاہ میر عباس
  • شاہ ویر جعفری
  • Advertisement

ولاگر آف دی ایئر

  • دانش شیخ
  • مورو
  • شاہ ویر جعفری
  • Advertisement
  • شام ادریس ولاگس
  • اکھانو
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر